جی میل میں صارفین کے لیے بہت زیادہ مددگار ثابت ہونیوالا فیچرمتعارف
جی میل دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس ہے اور اس میں اکثر صارفین کسی کانٹیکٹ کو غلط ایڈریس فیلڈ میں ڈال دیتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ جی میل کے اینڈرائیڈ ورژن کے لیے گوگل نے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے۔درحقیقت یہ فیچر واقعی صارفین کے لیے…