جی میل آئی ڈی والے صارفین کیلئے خوشخبری، اہم اپ ڈیٹ کردی گئی
گوگل کی جانب سے جی میل استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے جس کے تحت اکاؤنٹ ہولڈرز اب اپنے پرائمری ای میل ایڈریس کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس فیچر کی اہم بات یہ ہے کہ اکاؤنٹ ایڈریس تبدیل ہونے کی صورت میں بھی صارف کا تمام…