جیل سپرنٹنڈنٹ اتنے طاقتور ہیں کہ وزیر اعلیٰ کو عمران خان سے ملاقات سے روکتے ہیں: شفیع جان
خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ اتنی طاقت رکھتے ہیں کہ وہ وزیراعلیٰ کو عمران خان سے ملنے سے روک سکتے ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل…