جوان افراد میں تیزی سے پھیلنے والے کینسر سے بچنے کا آسان ترین طریقہ
آنتوں کا کینسر دنیا میں تیسری سب سے عام قسم کا کینسر ہے اور اس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے.
خاص طور پر کم عمر افراد میں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا، جسمانی سرگرمیوں کی کمی، فاسٹ فوڈ اور ماحولیاتی عوامل اس کی…