جنوبی کوریا: ایشین ایتھلیٹکس نے ارشد ندیم کو بہترین ایشین ایتھلیٹ کے اعزاز سے نواز دیا
جنوبی کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس نے پاکستا ن کے اولمپئن ارشد ندیم کو بہترین ایشین ایتھلیٹ کے اعزاز سے نواز دیا۔
ایوارڈ کی تقریب جنوبی کوریا کے شہر گومی میں منعقد ہوئی۔ ارشد ندیم کو یہ ایوارڈ کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس کے اجلاس کے…