جماعت اسلامی نے “حق دو پشاور کو” تحریک کا باقاعدہ آغاز کردیا
جماعت اسلامی نے پشاور اور خیبر پختونخوا کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے “حق دو پشاور کو” تحریک کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ تحریک کے اعلان کے موقع پر پریس کلب پشاور میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے حکومت کی پالیسیوں، کرپشن اور ناقص حکمرانی…