جمائمہ گولڈ اسمتھ بھی شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئیں
لندن(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئیں۔
سوشل میڈیا پر گردشی قیاس آرائیوں پر خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ لوگ بھول گئے ہیں کہ شاہی خاندان کے…