جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات، فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور (نیوز ڈیسک) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 5 مقدمات میں عبوری ضمانت…