جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش پر خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد اور کوئٹہ ایئرپورٹس پر کارروائیاں کرتے ہوئے جعلی دستاویزات کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران ایک خاتون سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق…