جشن بہاراں کمشنر گلگت ڈویژن فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح
غذر(نیوزڈیسک) جشن بہاراں کمشنر گلگت ڈویژن فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح عثمان سٹیڈیم دماس میں ہوا۔
اس ٹورنامنٹ 22 ٹیمیں مد مقابل ہونگی،قائم مقام اسسٹنٹ کمشنر محمد عاقب نے افتتاحی تقریب می بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔
اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ…