جشن آزادی پر بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)14اگست کی شام یا رات سے 18اگست کے دوران ملک میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب، بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک پر اثر انداز ہوں گی۔ہواؤں کی وجہ سے اسلام آباد،…