جرنیلوں اور ججوں نے اپنی بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا،احسن اقبال
لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ماضی میں چند جرنیلوں اور ججوں نے اپنی بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا۔
ایکسپو سنٹر لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا…