ججز کی تعیناتی کا معاملہ، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا
پشاور ہائیکورٹ میں جج کی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا،ججز کی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کیلیے سپریم کورٹ میں نیا آئینی بینچ بنے گا۔
ججز کی تعیانی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین…