جتنا سخت دباؤ ڈالا جائیگا ردعمل اتنا ہی سخت ہوگا: ایرانی صدر
تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران پر جتنا سخت دباؤ ڈالا جائے گا، ردعمل اتنا ہی سخت ہو گا۔
ایرانی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران دھونس دھمکیوں، ناانصافی اور جارحیت کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم…