تیل و گیس کے شعبے سے معیشت کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
کراچی میں معیشت کے لیے مقامی تیل و گیس کے شعبے سے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان سمندر میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں، جس کے تحت ایسٹرن آف شور انڈس بلاک سی میں تیل و گیس کے ذخائر تلاش…