تھری ایڈیٹس سیکوئل 16 سال بعد تیار، ریلیز کب ہوگی؟
بالی ووڈ کی مشہور فلم تھری ایڈیٹس کے سیکوئل کی تیاریاں 16 سال بعد زور و شور سے جاری ہیں۔
ہدایتکار راج کمار ہیرانی نے تھری ایڈیٹس کے سیکوئل کا اسکرپٹ حتمی کر لیا ہے اور فلم کی کہانی پچھلی فلم کے اختتام کے 16 سال بعد کے حالات پر مبنی ہوگی۔…