توشہ خانہ ٹوکیس؛بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا 342 کا اہم بیان سامنے آگیا
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے دفعہ 342 کے تحت دیے گئے اہم بیانات منظر عام پر آ گئے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے جمع کرائے گئے عدالتی جواب میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ بلغاری جیولری سیٹ قواعد کے مطابق ادائیگی کر کے…