توانائی بحران کا خدشہ: حکومت نے کورونا جیسے منصوبے کو حتمی شکل دیدی، جلد اعلان متوقع
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آبنائے ہرمز کی بندش اور ممکنہ توانائی بحران کے پیش نظر درآمدی پیٹرولیم مصنوعات اور آر ایل این جی کی طلب کم کرنے کے لیے مرحلہ وار توانائی کی بچت کا منصوبہ اور قیمتوں کے نئے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اس منصوبے…