تنخواہ دار طبقے کے لئے خوشخبری، وزیراعظم کا بڑا حکم
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس ہدایت کے بعد آئندہ مالی سال کے بجٹ…