تعمیراتی کام کرنیوالوں کیلئے اہم خبر ، سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ، کتنی ؟ جانئے
اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 9 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1372 روپے رہی، جو پچھلے ہفتے کے مقابلے…