ترکیہ–پاکستان تعلیمی تعاون میں نئی پیش رفت، ترک معارف فاؤنڈیشن کا کشمیر میں پہلا اسکول قائم کرنے کا…
اسلام آباد: ترکیہ اور پاکستان کے درمیان تعلیمی تعاون ایک اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں ترک معارف فاؤنڈیشن نے آزاد جموں و کشمیر میں اپنا پہلا تعلیمی ادارہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کو خطے میں معیاری تعلیم کے…