تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پر،منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ صرف 4 فٹ،ملک میں پانی کی کمی تشویشناک حد تک پہنچ…
ملک کے پانی کی کمی تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے، تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پرپہنچ گیا جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ صرف 4 فٹ رہ گیا۔ چشمہ بیراج میں بھی پانی ختم ہونے کے قریب ہے۔ دریائے راوی میں بھی 13 سو کیوسک پانی موجود ہے۔
ملک بھر کے…