تحریک انصاف نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کر لیا
تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل میں بطور پارٹی شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔
پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر نے سنی اتحاد کونسل کے رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اتفاق رائے سے منتخب آزادامیدوار سنی اتحاد…