تبادلے، نذر بزدار وزیراعظم آفس میں ایڈیشنل سیکریٹری تعینات
اسلام آباد:
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کے تحت ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ ڈویژن نذر محمد بزدار (پی اے ایس، گریڈ 21) کو وزیراعظم آفس میں ایڈیشنل سیکریٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔
بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت بی آئی ایس پی اور پاک–آسٹریا…