تابش ہاشمی فلموں کی دنیا میں انٹری کیلئے تیار
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف نام فہد مصطفیٰ، ماہرہ خان اور تابش ہاشمی پہلی بار ایک ساتھ بڑی اسکرین پر نظر آئیں گے۔ یہ فلم فہد مصطفیٰ کے پروڈکشن ہاؤس *بگ بینگ انٹرٹینمنٹ* کی پہلی فلم ہوگی، جو ڈراموں میں کامیابی کے بعد اب فلمی دنیا میں قدم…