بے نظیر ہسپتال کوئٹہ میں90کے وی اے کا جدید سولر سسٹم نصب کرنے کا کام شروع
کوئٹہ (نیوزڈیسک)ایم ایس شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر افضل زرکون کی کاوشوں سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہسپتال کوٸٹہ میں 90کے وی اے کا جدید سولر سسٹم نصب کرنے کا کام شروع کر دیا گیا۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہسپتال کوٸٹہ کو…