بی بی ایل: بابر اعظم مسلسل دوسرے میچ میں ناکام، مداح مایوس
بابر اعظم نے آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے اپنے ابتدائی دو میچوں میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
سڈنی سکسرز کی طرف سے کھیلتے ہوئے، بابر تازہ ترین میچ میں صرف 9 رنز بنا سکے اور لیوک ووڈ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ اس اننگز میں انہوں نے…