بی ایف بائیو سائنسز نے پاکستان میں ذیابیطس اور موٹاپے کا جدید علاج متعارف کرادیا
بی ایف بائیو سائنسز نے پاکستان میں ذیابیطس اور موٹاپے کے علاج کے لیے نئی دوا "زیپٹائیڈ" متعارف کرادی۔
تفصیلات کے مطابق ملک کی معروف بائیوفارماسوٹیکل کمپنی بی ایف بائیو سائنسز نے ٹائپ 2 ذیابیطس اور موٹاپے کے علاج کے لیے جدید دوا Zeptide…