بینک میں کتنے لاکھ تک نقد جمع کرانے پر ٹیکس نہیں کٹے گا؟ ایف بی آر نے بتادیا
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آل پاکستان تنظیم تاجران کے وفد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بینک میں دو لاکھ روپے تک کی نقد رقم جمع کرانے پر کسی قسم کا ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔
آل پاکستان تنظیم تاجران کے نمائندہ وفد نے ایف بی آر…