بینظیر بھٹو کی آج 16 ویں برسی منائی جا رہی ہے، سندھ بھر میں عام تعطیل
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سیاست کے مشکل ترین محاذ پر کامیابی سمیٹنے والی لیڈر، پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی آج 16 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔
اوائل عمری سے اقتدار اور آسائشیں دیکھنے والی ذوالفقار علی بھٹو کی…