بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے،رانا تنویر
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار کل رچنا انڈسٹریز میں اقتصادی زون کا افتتاح کریں گے۔
اس حوالے سے…