بھارت: 4 دن سے بھوکا شخص بلی کھا گیا
بھارتی ریاست کیرالہ میں بھوک کی شدت سے نڈھال بلی کھاتے نوجوان کو پاگل خانے منتقل کردیا گیا ۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ کٹی پورم کے بس اسٹینڈ پر پیش آیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی لوگوں نے بس اسٹینڈ پر آئے نوجوان…