بھارت پانی راجستھان ڈائیورٹ کرتا تو تباہی نہ ہوتی: رمیش سنگھ اروڑا
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا نے کہا ہے کہ بھارت اگر پانی راجستھان ڈائیورٹ کرتا تو یہ تباہی نہ ہوتی۔
نارووال کے علاقے کرتا پور میں میڈیا اور سکھ رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے رمیش سنگھ اروڑا کا کہنا تھا کہ 27 اگست کی صبح دربار…