بھارت میں موتیا کے آپریشن کے بعد بندر کی بینائی واپس آگئی
چندی گڑھ(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست ہریانہ میں موتیا کے آپریشن کے بعد بندر کی بینائی واپس آگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جانوروں کے سرکاری اسپتال میں بندر کا موتیا کا کامیاب آپریشن کیا گیا، کرنٹ سے جھلسنے کے بعد بندر کو اسپتال میں داخل کرایا…