بھارت: موٹر سائیکل سے ٹکر کے بعد بس میں آگ لگ گئی، 20 مسافر ہلاک
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک خوفناک حادثے کے دوران بس میں آگ لگنے سے 20 مسافر جاں بحق ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب حیدرآباد سے بینگلورو جانے والی مسافر بس ایک موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی۔ تصادم کے بعد بس…