بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ؟ بڑی خبر آگئی
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی کپتان روہت شرما کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز ختم ہونے کے بعد…