بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو کپتانی سے ہٹادیا، نیا کپتان کون؟
بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹا دیا ہے۔
بی سی سی آئی نے نوجوان بلے باز شبمن گل کو نیا ون ڈے کپتان مقرر کر دیا ہے، جو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت بھی جاری رکھیں گے۔
ادھر آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے…