بھارتی فوجی اہلکار کو سرحد عبور کرنے پر پاکستان رینجرز نے گرفتار کرلیا
پاکستانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکار کانسٹیبل پی کے سنگھ کو زیرو لائن عبور کر کے پاکستانی حدود میں ہونے پر پاکستان رینجرز نے گرفتار کر لیا۔
رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جلو کے دونا کے قریبی علاقے میں…