بھارتی بولر محمد سراج نے ڈیل اسٹین کی کونسی پیشگوئی درست ثابت کی؟
بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے جنوبی افریقا کے سابق اسٹار کرکٹر ڈیل اسٹین کی پیشگوئی کو سچ کر دکھایا۔
ڈیل اسٹین نے اوول ٹیسٹ سے قبل سوشل میڈیا پر پیشگوئی کی تھی کہ محمد سراج پانچویں ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹیں لیں گے۔ میچ کے اختتام پر…