بنگلادیش میں پہلی بار فوجی افسران کو قید کی سزا سنا دی گئی
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے جبری گمشدگیوں اور 2024 کے عوامی انقلاب کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات پر 15 اعلیٰ فوجی افسران کو قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ جبری گمشدگیوں کے الزامات باضابطہ طور پر…