بل گیٹس نے بچوں کو موبائل فون دینے کیلئے محفوظ ترین عمر بتا دی
نیویارک(نیوزڈیسک)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے بچوں کو موبائل فون دینے کے لیے محفوظ ترین عمر بتا دی۔
بل گیٹس موبائل استعمال کرنے کے معاملے میں بہت سخت ہیں، انہوں نے اپنے گھر میں موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔
حال ہی…