بلیو اکانومی کا فروغ: کراچی میں 120 ایکڑ پر محیط ایکوا کلچر پارک بنانے کا فیصلہ
وفاقی وزیر برائے بحری امور، محمد جنید انور چوہدری نے کراچی کے کورنگی فش ہاربر میں جدید ایکوا کلچر پارک کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد ملک کی بلیو اکانومی کو فروغ دینا ہے۔ اس حوالے سے کراچی میں بلیو اکانومی کے فروغ پر ایک اہم اجلاس ہوا…