بلوچستان کے 10 اضلاع میں سوئی گیس کی فراہمی بند
کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان کے 10 اضلاع میں آج سوئی گیس کی فراہمی بند رہے گی۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے 10 اضلاع میں آج سوئی گیس کی فراہمی بند رہے گی۔
اس حوالے سے ترجمان سوئی سدرن کا کہناتھا کہ گیس کی فراہمی پائپ لائن کی مرمت کی وجہ سے…