بلوچستان کی خوبصورت ساحلی پٹی مکران سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
کوئٹہ:
مکران ایک محفوظ، پُرامن اور پُرسکون سیاحتی مرکز کے طور پر غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
پاکستان کے جنوبی ساحل مکران نے دوبارہ دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔ گزشتہ مہینوں میں خصوصاً یورپ سے آنے والے سیاحوں کی…