بلوچستان کی خواتین پاکستان کےاستحکام میں پیش پیش
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان کی خواتین پاکستان کے استحکام میں پیش پیش، پاکستان کی ترقی میں بلوچستان کاکردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی خواتین پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے لیے پر عزم ہیں،اس حوالے سے شیخہ فاطمہ بنت…