بلوچستان کو ترقی و خوشحالی دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے،صدر آصف زرداری
کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاہے کہ بلوچستان کو ترقی و خوشحالی دینا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،بلوچستان کو خوشحال و ترقی یافتہ بنا کر استحکام پاکستان کیلئے اپنا موثر کردار ادا کرینگے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے…