مزید 15دنوں کے لیے دفعہ 144نافذ
حکومت بلوچستان نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں مزید پندرہ دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش، اور پانچ یا اس سے زائد افراد کے…