بلوچستان،11 اضلاع میں پولیو کی خصوصی مہم کا آج آخری روز
کوئٹہ(نیوزڈیسک/غلام یٰسین)بلوچستان کے 11 اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم آخری روز بھی جاری ہے۔
ای او سی حکام کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم میں 95 فیصد سے زائد ہدف حاصل کر لیا ہے۔
حکام نے کہا کہ 8 لاکھ 89 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے…