بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
پاکستان کے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 95…