بشکیک واقعہ،باحفاظت وطن پہنچنے والے طلباء پاکستانی سفیر کے رویے پر پھٹ پڑے
لاہور(نمائندہ خصوصی) بشکیک میں غیر ملکیوں کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد کرغزستان سے با حفاظت وطن واپس پہنچنے والے طلبا پاکستانی سفیر حسن علی صیغم کے رویے پر پھٹ پڑے۔
گزشتہ روز کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے 140 پاکستانی لاہور…